کرینہ کپور فارمولا ون پریکٹس ریس دیکھنے موناکو پہنچ گئیں  

May 28, 2023 | 11:59:AM
 بالی ووڈ حسینہ کرینہ کپور فارمولا ون گراں پری دیکھنے کیلئے ان دنوں موناکو میں موجود ہیں۔
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) بالی ووڈ حسینہ کرینہ کپور فارمولا ون گراں پری دیکھنے کیلئے ان دنوں موناکو میں موجود ہیں۔

انہیں ایونٹ میں کرکٹر یوراج سنگھ کے ساتھ دیکھا گیا، آج ان دونوں کی تصاویر سوشل میڈیا پر جاری کی گئیں۔

View this post on Instagram

A post shared by Bombay Times (@bombaytimes)

کرینہ اپنی انسٹاگرام اسٹوریز میں بھی ایونٹ کی اپ ڈیٹس شیئر کر رہی ہیں۔ یہ پہلا موقع ہے کہ کرینہ کپور موناکو میں ہونے والی پریکٹس ریس میں شریک ہیں۔

View this post on Instagram

A post shared by Bombay Times (@bombaytimes)

مزید پڑھیں:  بندر آدمی کےپیچھے ،عورت بندر کے پیچھے، دلچسپ ویڈیو وائرل

رواں برس فارمولا ون کی 23 ریسز ہوں گی جن میں سے موناکو کی ایک ریس بھی ہے، فائنل ایونٹ نومبر کے دوران ابوظبی میں ہوگا۔