اینگل دیکھ کر شاداب خان کو آئوٹ کرنے میں کامیاب ہوا:مومن قمر 

Mar 28, 2026 | 23:52:PM
اینگل دیکھ کر شاداب خان کو آئوٹ کرنے میں کامیاب ہوا:مومن قمر 
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)ملتان سلطانز کے بائولر مومن قمر نے کہا ہے کہ کوشش کر رہا تھا اپنی بہتر سے بہتر بائولنگ کروں، شاداب خان کو ان کا اینگل دیکھ کر بائولنگ کروائی جس کی مدد سے آئوٹ کرنے میں کامیاب ہوا۔

پی ایس ایل 11 کے میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ تمام فرنچائز بہت اچھی ہیں ، لاہور قلندرز کی جانب سے کوئی میچ نہیں کھیل سکا تھا ، خوش قسمتی سے ملتان سلطانز کی جانب سے پہلا میچ کھیلا اور وکٹیں بھی حاصل رہیں۔

یہ بھی پڑھیں :پیپلز پارٹی راولپنڈی ڈویژن کے صدر کے والد انتقال کر گئے