پیپلز پارٹی راولپنڈی ڈویژن کے صدر کے والد انتقال کر گئے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(محمد عمران)احسن ابدال میں پاکستان پیپلز پارٹی(پی پی پی)راولپنڈی ڈویژن کے صدر سردار اشعر حیات خان کے والد انتقال کر گئے۔
ڈاکٹر سکندر حیات خان مرحوم پیپلز پارٹی کے بانی رہنماوں میں شامل تھے،ڈاکٹر سکندر حیات 1935میں بھارت میں پیدا ہوئے اور 1968 میں کنگ ایڈورڈ میڈیکل کالج سے ایم بی بی ایس کیا،کئی بار کونسلز اور ناظم رہے۔
یہ بھی پڑھیں:اڈیالہ جیل میں بشریٰ بی بی کے طبی معائنے کی رپورٹ سامنے آ گئی

2002ء میں پہلی بار ایم این کا الیکشن لڑا،ڈاکٹر سکندر حیات خان نے سوگواران میں 5 بیٹوں اور ایک بیٹی کو چھوڑا۔
مرحوم کی نماز جنازہ رات 9 بجے حسن ابدال میں ادا کی جائے گی۔
یہ بھی پڑھیں: اب پاکستان کی ترقی کا وقت،ایٹمی جنگ ہوسکتی ہے،سامعہ خان کی پیشگوئی