لاہور میں موٹر سائیکل سوار کے گلے پر ڈور پھِر گئی

Mar 28, 2026 | 19:58:PM
لاہور میں موٹر سائیکل سوار کے گلے پر ڈور پھِر گئی
کیپشن: ایس پی اقبال ٹاؤن سدرہ خان ساندہ مین شہری کے گلے پر پتنگ کی ڈﷺر پھرنے کے واقعہ کے بعد اس سڑک پر موجود ہیں جہاں یہ حادثہ ہوا۔
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اسرار خان) لاہور کے علاقہ ساندہ، تاج پارک میں موٹر سائیکل سوار شہری کے گلے پر ڈور پھر گئی۔

عماد  موٹر سائیکل پر گھر جاتے ہوئے ڈور کی زد میں آیا۔ 

متاثرہ شہری کو  طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

 واقعہ کے بعد پولیس موقع پر پہنچی اور  جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کر لئے، پتنگ بازوں کی تلاش شروع کر دی۔

یہ بھی پڑھیں:   انسولین اور جان بچانے والی دواؤں کی قیمتوں میں اضافہ نہیں کیا, دواساز کمپنیوں کادعویٰ