فارمولا پاؤڈر ملک اور ڈائپرز کی قیمتوں میں ریکارڈ  اضافہ

Jun 28, 2023 | 12:42:PM
فارمولا پاؤڈر ملک اور ڈائپرز کی قیمتوں میں ریکارڈ  اضافہ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: 24news
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)ایک سال کے دوران فارمولا پاؤڈر ملک اور ڈائپرز کی قیمتوں میں ریکارڈ  اضافہ ہوا۔
مختلف امپورٹڈ فارمولا ملک پاؤڈر کی قیمت میں 100فیصد اضافہ ہوگیا،400گرام فارمولا ملک پاؤڈر1300سے بڑھ کر2550کا ہوگیا،900گرام فارمولا پاؤڈر2300سے بڑھ کر5600روپے کا ہوگیا،مختلف کمپنیوں کے ڈائپرز بھی  ایک سال کے دوران 100فیصد مہنگے ہوئے۔

یہ بھی پڑھیں:  وزیراعلیٰ پنجاب نے آصف زرداری سے نجم سیٹھی کی سفارش نہیں کی، عامر میر