آج موسم کیسا رہے گا!!!!!

Jun 28, 2021 | 10:27:AM
آج موسم کیسا رہے گا!!!!!
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24نیوز)لاہورشہر کا موسم خشک اور گرم مرطوب، پارہ 41 ریکارڈ کیے جانے کے امکانات ہیں۔

تفصیلات کے مطابق  موجودہ درجہ حرارت 34,کم سے کم 29 جبکہ زیادہ سے زیادہ 41 ریکارڈکیا جاسکے گا۔ ہوا میں نمی کا تناسب 45 فیصدجبکہ ہوا 5 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چند روز میں گرمی کی شدت میں اضافہ ہونے کے امکان ہے، شہر میں آب و ہوا آلودہ جبکہ شہرکا مجموعی ائیرکوالٹی انڈیکس 125 ریکارڈ کیا جا سکے گا۔

یہ بھی پڑھیں:  کورونا کی تیسری لہر!!!20افراد جاں بحق،104نئے کیس رپورٹ