سپریم کورٹ ؛جسٹس طارق مسعود اور جسٹس مظہر عالم میاں خیل کے اعزاز میں الوداعی ظہرانہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
(امانت گشکوری)سپریم کورٹ کے سینئر ججز جسٹس طارق مسعود اور جسٹس مظہر عالم میاں خیل کے اعزاز میں الوداعی ظہرانہ دیا گیا۔
سپریم کورٹ اعلامیہ کے مطابق دونوں ججز کو عہدوں سے سبکدوش ہونے پر الوداع کہا گیا،چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی جانب سے ظہرانہ دیا گیا،ظہرانے میں سپریم کورٹ کے تمام ججز صاحبان نے شرکت کی۔
یہ بھی پڑھیں:اہم یورپی ملک نے پاکستان کیلئے ویزا سروس معطل کر دی