مسافر ٹرین پٹری سے اترگئی،3 افراد ہلاک، متعدد زخمی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)جرمنی میں مسافر ٹرین پٹری سے اترگئی جس کے نتیجے میں3 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
واقعہ جنوب مغربی جرمنی میں پیش آیا، پولیس کے مطابق لوکل ٹرین کی دوبوگیاں پٹری سے اترگئیں۔
یہ بھی پڑھیں:امریکا اور یورپی یونین کے درمیان تجارتی معاہدہ
ٹرین میں 100 افراد سوار تھے،حادثے کی وجوہات سامنے نہیں آسکیں۔