کنگ خان کے سکو ل دور کی تصویر وائرل

Jul 28, 2021 | 22:11:PM
کنگ خان کے سکو ل دور کی تصویر وائرل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ما نیٹرنگ ڈیسک)اداکار شاہ رخ خان با لی وڈ کے کنگ خان کے نام سے بھی مشہور ہیں۔انہوں نے بالی وڈ کو بہت سی بلا ک بسٹر فلمیں دی ہیں۔ان کی سوشل میڈیا پر ایک پرانی تصویر سامنے آئی ہے  جو اس سے پہلےشا ید ہی کسی نے دیکھی ہو۔ 

تفصیلات کے مطابق  ٹوئٹر پر شیئر اس تصویر کے بارے میں بتایا جارہا ہے کہ یہ شاہ رخ خان کے سکول کے زمانے کی تصویر ہے۔ 

یا د رہے کہ شاہ رخ خان کو بھارتی فلم انڈسٹری میں قدم رکھے 29 سال  ہوگئے ہیں جہاں انھوں نے اپنے رومانس، کامیڈی اور ایکشن سے مداحوں کے دل جیتے۔  شاہ رخ خان کی سکول کے زمانے کی تصویر شیئر کرتے ہوئے ایک صارف نے لکھا کہ یہ گم سم نوجوان ممبئی فتح کرنے کے بارے میں سوچ رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:بہت شرم کی بات ہے کہ اس ملک میں کوئی عورت محفوظ نہیں۔۔سجل علی