وفاقی بیورو کریسی میں تقرر و تبادلے

Jan 28, 2021 | 00:17:AM
 وفاقی بیورو کریسی میں تقرر و تبادلے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)حکومت کی جانب سے وفاقی بیورو کریسی میں مزید تقرر و تبادلے، گریڈ 21 کے علی شیر محسود کو ایڈیشنل سیکرٹری انفارمیشن ٹیکنالوجی ڈویژن تعینات کردیا ۔

تفصیلات کے مطابق عبد الحفیظ گریڈ 20 تعینات سندھ حکومت کی 14 فروری 2023 تک رخصت منظور ،عبدالحفیظ کو رخصت مکمل ہونے پر اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت۔ گریڈ 18 کے عمران حامد کی خدمات خیبرپختونخوا سے پنجاب حکومت کے سپرد ۔اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے تقرروتبادلوں کے نوٹیفکیشن جاری کردیئے۔