پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑااضافہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑااضافہ کردیا۔
جاری اعلامیہ کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 8روپے فی لٹر اضافہ کردیا گیا،پیٹرول کی نئی قیمت 266روپے 17پیسے فی لٹرمقرر ہو گئی۔
ڈیزل کی قیمت میں 5روپے 16پیسے فی لٹر اضافہ کردیا گیا۔ڈیزل کی نئی قیمت 280روپے 86پیسے فی لٹر مقرر ہو گئی ۔