مخالفین کی فائرنگ سے باپ بیٹا قتل

Aug 28, 2023 | 11:09:AM
مخالفین کی فائرنگ سے باپ بیٹا قتل
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)لاہور کے علاقے شاد باغ میں مخالفین کی فائرنگ سے باپ بیٹا  جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ فریقین لڑائی جھگڑے کے بعد صلح کے لیے جمع ہوئے تھے، ایک فریق کے حامیوں نے پنچایت میں فائرنگ کردی اور فرار ہوگئے۔

ضرورپڑھیں:رشتے کے تنازع پرایک ہی خاندان کے تین افراد قتل

پولیس کے مطابق دونوں گروپوں میں جھگڑا کچھ روز پہلے ہوا تھا، ملزمان کی گرفتاری کے لیے کوششیں جاری ہیں۔