آٹے کی قیمت پھر بلند
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)اوپن مارکیٹ میں سرکاری آٹے کی قلت سنگین ہونے لگی،10 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 910 روپےتک پہنچ گئی۔
20 کلوگرام کی آٹےکےتھیلےکی قیمت 1810 روپے تک جا پہنچی،شہری 15 کلوگرام آٹے کا تھیلا 1450 روپے پر خریدنے پر مجبور ہو گئے۔
نجی کمپنیاں کا 5 کلوگرام آٹے کا تھیلا 770 سے 830 روپے تک فروخت ہورہا ۔
یہ بھی پڑھیں: گھروں میں سونا رکھنے والوں کیلئے پریشان کن خبر