باکسر عثمان وزیر نے ایک اور معرکہ مار لیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک )پاکستانی باکسر عثمان وزیر اپنی انیسویں انٹرنیشنل ورلڈ رینکنگ فائٹ جیت گئے۔
اس حوالے سے عثمان وزیر کا کہنا ہے کہ انڈونیشین باکسر کے خلاف اپنی انیسویں انٹرنیشنل فائٹ جیت گیا ہوں۔
انہوں نے کہا ہے کہ اپنی جیت افواج پاکستان اور پولیس کے جوانوں کے نام کرتا ہوں۔
عثمان وزیر کا کہنا ہے کہ اپنی جیت خیبر پختون خوا میں دہشت گردی میں شہید ہونے والوں کے نام کرتا ہوں۔
مزید پڑھیں:ایشین گیمز: نور زمان نے سکواش میں کانسی کا تمغہ جیت لیا