ایشین گیمز: نور زمان نے سکواش میں کانسی کا تمغہ جیت لیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
( ویب ڈیسک ) ایشین گیمز کے اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے نور زمان نے کانسی کا تمغہ جیت لیا۔
تیسری پوزیشن کے میچ میں نور زمان نے ہم وطن اشعب عرفان کو شکست دی۔ نور زمان نے اشعب عرفان کے خلاف تین صفر سے کامیابی حاصل کی۔
یہ بھی پڑھیں:لاہور میراتھن ریس؛ 3 کیٹیگریز میں مقابلے، ملک بھر سے ایتھلیٹس کی شرکت
واضح رہے ایشیائی کھیل 2026 جاپان کے ایچی اور ناگویا میں منعقد ہو رہے ہیں، یہ ایشیائی کھیلوں کا 20واں ایڈیشن ہے۔