ایشیا کپ فائنل: 2 لاکھ 80 ہزار اور 4 لاکھ 80 ہزار روپے والے ٹکٹ دستیاب

Sep 27, 2025 | 19:45:PM
ایشیا کپ فائنل: 2 لاکھ 80 ہزار اور 4 لاکھ 80 ہزار روپے والے ٹکٹ دستیاب
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(محمد حامد)ایشیا کپ کے پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والے فائنل کے لیے ٹکٹیں کی قیمتں آسمان سے باتیں کرنے لگی ہیں ۔

میچ کے تمام سستے ٹکٹس فروخت ہو گئے ہیں اب صرف 2 لاکھ 80 ہزار اور 4 لاکھ 80 ہزار روپے والے ٹکٹ دستیاب  ہیں۔

ایشیا کپ کے اہم ٹاکرے کے لیے  تمام انکلوژرز کے ٹکٹس تقریباً فروخت ہوگئی ہیں،ہاسپیٹیلیٹی باکسز کے ٹکٹس کی قیمتیں اس سے بھی زیادہ مہنگی بتائی جا رہی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں :سرگودھا؛قتل کے مقدمہ میں ملزم کو پھانسی کی سزا