بیگم شک کرتی ہے۔۔ابرار الحق کا نیا گیت مشہور گانے کی کاپی نکلا۔۔ویڈیو وا ئرل

Oct 27, 2021 | 23:48:PM
ابرا ر الحق،نیاگیت،ویڈیو وائرل
کیپشن: ابرار الحق ،فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹر نگ ڈیسک) ابرارالحق معروف پاکستانی گلوکا ر ہیں،اس کے ساتھ سا تھ وہ حکمران جماعت پی ٹی آئی کی نمائندگی بھی کر تے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ابرا ر الحق نے  اپنے یوٹیوب چینل پر نیا گانا "بیگم شک کرتی ہے" ریلیز کیا ہے جو کہ "بے بی شارک" گانے کی کاپی ہے۔ اس گانے میں اداکارہ صبا قمر کو کاسٹ کیا گیا ہے جنہیں ایک شکی بیوی کے روپ میں دکھایا گیا ہے۔ ابرار الحق نے اس گانے کو "رن مریدوں" کے نام کیا ہے۔

 یاد رہے کہ " بے بی شارک" وہی گانا ہے جس پر وزیر اعظم کے سامنے ایک تقریب میں ابرارالحق نے کڑی تنقید کرتے ہوئے اسے بچوں کا مستقبل خراب کرنے کی سازش قرار دیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں:لیڈی کانسٹیبل دوست کے ساتھ غیر مہذب حالت میں پکڑی گئی۔۔تھانے جاکر ایسا کا م ہو گیا جو کسی نے سوچا بھی نہ تھا