لیڈی کانسٹیبل دوست کے ساتھ غیر مہذب حالت میں پکڑی گئی۔۔تھانے جاکر ایسا کا م ہو گیا جو کسی نے سوچا بھی نہ تھا

Oct 27, 2021 | 23:10:PM
لیڈ ی کا نسٹیبل،پکڑی گئی،بھارت،ریاست بہار
کیپشن: لیڈی کا نسٹیبل ،فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹر نگ ڈیسک) بھارتی ریاست بہار میں ایسا وااقعہ پیش آگیا جس میں لیڈی کانسٹیبل کے اہلخانہ نے اسے اپنے دوست کے ساتھ غیر مہذب حالت میں رنگے ہاتھوں پکڑلیا ۔ لڑکے کی جم کر پٹائی بھی کر ڈالی۔

تفصیلات کےمطابق بھارتی میڈیانے اپنی رپو رٹ میں کہا ہے کہ مقامی لوگوں نے بڑی مشکل سے لڑکے کی جان بچائی اور فریقین کو خاتون سمیت تھانے میں پہنچایا ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں بالغ ہیں  اس لیے ان کے خلاف کارروائی نہیں کی جا سکتی۔ لیڈی کانسٹیبل نے کہا کہ وہ لڑکے کے ساتھ شادی کرنا چاہتی ہے۔ جب لڑکی اپنی ضد پر قائم رہی تو اہل خانہ دونوں کی شادی کیلئے رضا مند ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں:اسلامی نظریاتی کونسل نے زیادتی کے مجرم کو نامرد بنانے کی سزا کو غیر اسلامی قرار دیدیا