پاک بنگلہ دیش ٹی ٹوئنٹی سیریز کی ٹرافی کی قذافی سٹیڈیم میں رونمائی
کیپشن: تصویر، فائل
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(وسیم احمد)پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ٹی ٹونٹی سیریز کی ٹرافی کی لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں رونمائی کر دی گئی۔
سیریز کی ٹرافی کی تقریب رونمائی قذافی سٹیڈیم لاہور میں کی گئی ، پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی اغا اور بنگلہ دیش ٹیم کے کپتان لٹن داس نے ٹرافی کی رونمائی کی۔
پاکستان اور بنگلہ دیش کی ٹیموں کے مابین پہلا ٹی ٹونٹی میچ کل قذافی سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔
یہ بھی پڑھیں :پاکستان کی سحرش علی نے سکواش آن فائر جونیئر گولڈ ٹورنامنٹ جیت لیا