سونا پھر مہنگا

Mar 27, 2024 | 15:15:PM
سونا پھر مہنگا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) ملک میں سونے کی قیمتوں اضافہ ہوگیا ۔ 

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت 100 روپےاضافے کےبعد ریٹ 2 لاکھ 29 ہزار 5 سوروپے ہوگئی،  اس کے علاوہ  10 گرام کے 24 قیراط سونے کی قیمت 1 لاکھ 96 ہزار 760 روپے ہوگئی، جبکہ  10 گرام کے 22 قیراط سونے کی قیمت 1 لاکھ 80 ہزار 363 روپے ہوگئی۔

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت  میں 7 ڈالر کے اضافے کے بعد 2 ہزار 2 سو ڈالر فی اونس ہوگئی۔