بولان کے علاقہ ڈھاڈر ایر یگیشن آفس کے قریب دھماکہ ،2افراد زخمی 

Jul 27, 2025 | 23:28:PM
بولان کے علاقہ ڈھاڈر ایر یگیشن آفس کے قریب دھماکہ ،2افراد زخمی 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عیسیٰ ترین)بولان کے علاقہ ڈھاڈر ایریگیشن آفس کے قریب دھماکہ  ہوا ہے۔

ایس ایچ او ڈھاڈر پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے سے 2راہگیر زخمی  ہو گئے،زخمیوں کو سول ہسپتال ڈھاڈر منتقل کر دیا گیا۔

ایس ایچ او ڈھاڈر منظور احمد ابڑوکاکہنا ہے کہ دھماکہ کے بعد سیکورٹی فورسز نے علاقے گھیرے میں لیکر سرچ آپریشن شروع کردیا۔ 

زخمیوں کی شناخت لعل محمد اور میر حسن کے نام سے ہوئی ہے۔

دیگر کیٹیگریز: پاکستان - بلوچستان
ٹیگز: