دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی سر کرنے کے دوران کوہ پیما محمد حسن جاں بحق ہو گئے

Jul 27, 2023 | 22:00:PM
دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی سر کرنے کے دوران کوہ پیما محمد حسن جاں بحق ہو گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(روزینہ علی) دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو سر کرنے کےدوران شگر کے کوہ پیما محمد حسن ولد علی تھماچو جاں بحق ہو گئے ۔

 سیکرٹری الپائن کلب آف پاکستان کرار حیدری کے مطابق 8ہزار 611 میٹر (28،251 فٹ) بلند ترین چوٹی  کے ۔ٹوسر کرنے کے دوران  کوہ پیما   کےمحمد حسن برفانی تودے کی زد میں آکر جاں بحق ہوگئے۔
یہ بھی پڑھیں:آٹے کی قیمت میں اضافہ، فی من قیمت 4800سے تجاوزکرگئی