امریکہ میں شدید برفباری،ایک ہزار سے زائد پروازیں منسوخ

Dec 27, 2025 | 10:05:AM
امریکہ میں شدید برفباری،ایک ہزار سے زائد پروازیں منسوخ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)امریکا میں شدید برفباری سے معمولات زندگی شدید متاثراورایک ہزار سے زائد پروازیں منسوخ ہوگئیں۔
امریکا میں شدید برفباری کے باعث ایک ہزار سے زائد پروازیں منسوخ اور974 تاخیر کا شکارہوگئیں۔
مڈویسٹ اور شمال مشرق میں طوفانی برفباری کی وارننگ جاری کر دی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: غیرصوبائی شادی، بغیر نکاح رہائش اور حمل پر بھاری جرمانے عائد

حکام نے خبردار کرتے ہوئے کہاہے کرسمس کی چھٹیوں سے واپسی پر سفر کرنے والوں کو احتیاط کرنا ہوگی۔