کابل ایئر پورٹ دھماکے: 28 طالبان ہلاک

Aug 27, 2021 | 10:55:AM
کابل ایئر پورٹ دھماکے: 28 طالبان ہلاک
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک)طالبان عہدے دار نے بتایا ہے کہ گزشتہ روز کابل ایئر پورٹ کے نزدیک ہونے والے 3 دھماکوں میں کم از کم 28 طالبان ہلاک ہوئے۔

تفصیلات کے مطابق غیر ملکی خبر ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے طالبان عہدے دار نے بتایا ہے کہ  کابل ایئر پورٹ پر ہونے والے دھماکوں میں ہمارے لوگ امریکیوں سے زیادہ ہلاک ہوئے ہیں۔

انھوں نے یہ بھی کہا ہے کہ غیر ملکی افواج کے افغانستان سے انخلاء کی مقررہ تاریخ 31 اگست میں توسیع کی کوئی وجہ نہیں ہے۔

یہ بھی پڑھیں:    کابل ائیر پورٹ دھماکے۔۔تحقیقاتی کمیٹی قائم