ایف بی آرنادہندگان سے وصولیوں کیلئے متحرک ،100ملین سے زائد ریکوری کرلی

Apr 27, 2026 | 19:46:PM
ایف بی آرنادہندگان سے وصولیوں کیلئے متحرک ،100ملین سے زائد ریکوری کرلی
کیپشن: ایف بی آر، لوگو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(میاں عمیر عظمت)فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر )نادہندگان سے وصولیوں کیلئے متحرک ہو گیا۔

رواں مہینے  ریجنل ٹیکس دفتر کی جانب سے درجنوں  ڈیفالٹرز  کے بینک اکاؤنٹ فریز کر دئیے گئے ۔فریز کئے گئے بینک اکاؤنٹس سے 100   ملین روپے سے زائد ریکوری کر لی گئی۔

ایف بی آر حکام کاکہنا ہے کہ ڈیفالٹرز کے بینک اکاؤنٹس سے  ریکوریاں کی جا رہی ہیں، ڈیفالٹرز قانونی کارروائی سے بچنے کیلئے ذمہ داری ادا کرتے ہوئے ٹیکس ادائیگیاں کریں۔

یہ بھی پڑھیں:پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑااضافہ،خریدار پریشان