عاطف اسلم کاماہرہ خان کے ساتھ نیا گانا ’ اجنبی‘ یو ٹیوب پر چھاگیا۔۔ویڈیو وائرل

Sep 26, 2021 | 17:27:PM
عاطف کا ،نیا ،گیت،ریلیز،ہوگیا
کیپشن: عاطف اسلم،ماہرہ خان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹر نگ ڈیسک ) گلوکار عاطف اسلم اور اداکارہ ماہرہ خان کا نیا گانا ’ اجنبی‘ ریلیز ہوتے ہی چندگھنٹوں میں یو ٹیوب پرمقبول ہوگیا۔

تفصیلا ت کے مطابق گلوکار عاطف اسلم نے انسٹاگرام پر اپنے نئے گانے کے ریلیز ہونے کا اعلان کرتے ہوئے اس میں جلو ہ گرہ ہونے والی اداکارہ ماہرہ خان کا بھی شکریہ اد ا کیا ۔سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق گانے کو اب تک 6 لاکھ سے زائد مرتبہ دیکھا جاچکا ہے جبکہ یہ یوٹیوب پر6 ویں نمبر پر ٹرینڈ کررہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:گوری خان کی بلیک واٹر بوتل کے ساتھ ویڈیو وائرل ۔۔یہ فی لیٹر کتنے میں فروخت ہوتا ہے،جان کر آپ بھی دنگ رہ جائینگے

یادرہے کہ گزشتہ ماہ  ایک انٹرویو میں عاطف اسلم نے اس بات کی تصدیق کی تھی کہ وہ رواں سال ماہرہ خان کے ساتھ ایک گانے میں دکھائی دیں گے۔

یہ بھی پڑھیں:بے با ک بالی وڈ ادا کا رہ دیشا پٹانی کی مالدیپ کےساحل سمندر پر مستیاں

View this post on Instagram

A post shared by Atif Aslam (@atifaslam)