جیت سے ٹیم کو اعتماد ملا ۔۔۔بابر اعظم 

Oct 26, 2021 | 23:00:PM
بابر اعظم ، گفتگو
کیپشن: بابر اعظم فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا کہ جیت سے ٹیم کو اعتماد ملا ہے ۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے میچ جیتنے کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے فیلڈرز نے  آج شاندار فیلڈنگ کی جبکہ آصف علی نے بہترین بلے بازی کی ۔ان کا کہنا تھا حا رث رؤف آج فار م میں تھے انہوں نے اچھی کرکٹ کھیلی ۔انہوں نے کہا کہ جیت سے ٹیم کو اعتمادملتاہے ۔ان کا مزید کہنا تھا کہ شعیب ملک نے آج اپنے تجربے کو منوایا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں:محمدرضوان نے کوہلی کو پیچھے چھوڑتے ہوئے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا