محمدرضوان نے کوہلی کو پیچھے چھوڑتے ہوئے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا

Oct 26, 2021 | 22:04:PM
وکٹ کیپر، محمد رضوان، بہترین اوسط،
کیپشن: محمد رضوان، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر اور اوپنر محمد رضوان ٹی 20 کرکٹ میں سب سے بہترین اوسط کے ساتھ ایک ہزار رنز مکمل کرنے والے بلے باز بن گئے ہیں۔
محمد رضوان کی ٹی 20 اوسط اس وقت 52 اعشاریہ 77 ہے۔ویرات کوہلی نے ٹی 20 کرکٹ میں ایک ہزار رنز 52 اعشاریہ 72 کی ایوریج کے ساتھ مکمل کئے تھے۔

یہ بھی پڑھیں: کین ولیمسن نے ٹی 20 کیریئر میں پہلی بار رن آئوٹ کابدتر اعزاز اپنے نام کرلیا