کین ولیمسن نے ٹی 20 کیریئر میں پہلی بار رن آئوٹ کابدتر اعزاز اپنے نام کرلیا

Oct 26, 2021 | 20:26:PM
رن آئوٹ، انوکھا اعزاز
کیپشن: کین ولیمسن، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن نے ٹی 20 کیریئر میں پہلی بار رن آئوٹ کابدتر اعزاز اپنے نام کرلیا۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان کیخلاف نیوزی لینڈ کی بیٹنگ جاری ہے، کیویزکپتان کین ولیمسن اپنے ٹی 20 کیرئیر میں پہلی دفعہ رن آؤٹ ہوئے ہیں۔
فاسٹ باؤلر حسن علی نے اپنی گیند پر خود ہی تھرو کرکے کین ولیمسن کو آؤٹ کیا، کین ولیمسن شارٹ کھیل کر رن لینے کے بھاگے مگر کریز میں واپس نہ پہنچ سکے۔وہ 26گیندوں پر 25 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔

یہ بھی پڑھیں: پاک نیوزی لینڈمیچ: شعیب اخترکی سٹیڈیم میں موجود پاکستانی شائقین سے بڑی درخواست