ڈالر کے بعد سونے کی قیمت میں بھی اضافہ، خریدار پریشان 

May 26, 2022 | 18:44:PM
سونے کی قیمت، مسلسل اضافے، معمولی کمی،
کیپشن: سونا، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)ڈالر کے بعد سونے کی قیمت میں بھی اضافہ ہو گیا۔
تفصیلات کے مطابق پاکستا ن میں سونے کی قیمت میں اضافے کا رحجان جاری ہے،ایک تولہ سونا 100 روپے اضافہ سے 1 لاکھ 43 ہزار 300 روپے کا ہوگیا جبکہ 10 گرام سونا 85 روپے اضافے سے 1 لاکھ 22 ہزار 856 روپے کا ہوگیا۔
دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونا 6ڈالر کمی سے 1846 ڈالر فی اونس کا ہوگیا۔

یہ بھی پڑھیں: سکولوں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان ، نوٹیفکیشن جاری