دیر بالا؛ سیاحوں کی گاڑی گہری کھائی میں جا گری، ایک شخص جاں بحق
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک) دیر بالامیں سیاحوں کی گاڑی گہری کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔
حادثہ پشاور سے ڈوگدرہ آئے ہوئے سیاحوں کی گاڑی کے ساتھ پیش آیاجو بدرکنی کے مقام پر گہری کھائی میں گرگئی جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔
علاقے کی لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت زخمیوں کو گاڑی سے نکال کر اسپتال منتقل کر دیاہے۔
یہ بھی پڑھیں:پاکستان میں پیٹرول کتنا سستا ہو رہا ہے؟سمری تیار
پولیس کے مطابق حادثے کی وجوہات جاننے کی کوشش کی جا رہی ہے۔