وینزویلا میں قیامت خیز زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 235 سے تجاوز کرگئی

Jun 26, 2026 | 09:56:AM
وینزویلا میں قیامت خیز زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 235 سے تجاوز کرگئی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)وینزویلا میں یکے بعد دیگرے قیامت خیز زلزلوں سے ہونےوالی ہلاکتوں کی تعداد 235 سے تجاوز کرگئی۔
قیامت خیززلزلے سے 1500 سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں،کراکس میں کئی عمارتیں منہدم ہوچکی ہیں اورسیکڑوں افراد کے ملبے تلے دبے ہونے کا خدشہ ہے۔
زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں اورمتاثرین کوسڑکوں پر رات گزارناپڑی ۔

یہ بھی پڑھیں:آج کہاں کہاں بادل برسیں گے؟محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی
شدید زلزلے سےایئر پورٹ کو بھی نقصان پہنچاہے اورفلائٹ آپریشنز بندہے،مختلف ممالک اور عالمی اداروں کی جانب سے کروڑوں ڈالر کی امداد اور ریسکیو ٹیمیں کراکس بھجوادی گئی ہیں۔