مسلم لیگ ن نے ٹیچرز ونگ تشکیل دے دیا 

Jun 26, 2023 | 22:44:PM
مسلم لیگ ن نے ٹیچرز ونگ تشکیل دے دیا 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)مسلم لیگ( ن) نے  ایجوکیشنسٹ مزمل محمود کو  ٹیچرز ونگ کا چیف کوارڈنیٹر نامزد کردیا-

تفصیلات کے مطابق  چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن مریم نواز نے مزمل محمود کی بطور چیف کوارڈنیٹر ٹیچرز ونگ تعیناتی کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا ۔

نوٹیفکیکشن کی کاپی قائد مسلم لیگ ن نواز شریف ،پارٹی صدر شہباز شریف ،جنرل سیکرٹری اور دیگر ونگز کو بھی ارسال کردی گئی۔

 یہ بھی پڑھیں: لاہور میں موسلادھار بارش نے تمام ریکارڈ توڑ دیئے