لاہور میں موسلادھار بارش نے تمام ریکارڈ توڑ دیئے

Jun 26, 2023 | 22:00:PM
لاہور میں موسلادھار بارش نے تمام ریکارڈ توڑ دیئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)لاہور شہر میں آج ہونے والی بارش نے   کم وقت میں ہونے والی سب سے زیادہ بارش  کا ریکارڈ توڑ دیا ۔

تفصیلا ت کے مطابق لاہور میں ہونے والے موسلادھار بارش نے  6 گھنٹے 47 منٹ میں 262 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی، جس نے پچھلے تمام ریکارڈ توڑ دیئے۔

یاد رہے کہ  گزشتہ سال 238 ملی میٹر بقرش10 گھنٹوں میں ہوئی ، جبکہ 2018 میں 288 ملی میٹر بارش 14  گھنٹوں میں ریکارڈ کی گئی تھی ۔

یہ بھی پڑھیں:بادل برسیں گے یا سورج قہر ڈھائے گا؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیش گوئی