بدین میں دادا نے کاروکاری کے الزام میں پوتی کوقتل کردیا

Jul 26, 2025 | 20:12:PM
بدین میں دادا نے کاروکاری کے الزام میں پوتی کوقتل کردیا
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز )بدین میں دادا نے مبینہ طور پر کاروکاری کے الزام میں پوتی کوقتل کردیا،  یہ واقعہ بدین کے تھانہ ترائی کی حدود میں واقع گاؤں آدم ابڑو میں پیش آیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق مقتولہ کو چھری کے وار کرکے قتل کیا گیا، لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے بدین منتقل کردیا گیا، ملزم کی گرفتاری کے لیے کارروائی شروع کردی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں :صدر مملکت نے امریکی جنرل مائیکل کوریلا کو نشان امتیاز سے نواز دیا