لاہور ہائیکورٹ نےپرانے کیس 12 اگست تک نمٹانے کا ٹارگٹ دیدیا

Jul 26, 2025 | 12:06:PM
لاہور ہائیکورٹ نےپرانے کیس 12 اگست تک نمٹانے کا ٹارگٹ دیدیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(شاہین عتیق)لاہور ہائی کورٹ نے تمام سیشن ججوں کو سیشن کورٹ اور سول کورٹ کے پرانے کیسز 12 اگست تک نمٹانے کا ٹارگٹ دے دیا۔
لاہورہائی کورٹ نےسیشن ججوں کو بھجوائے گئے لیٹر میں ہدایت کی ہے کہ سیشن کورٹ میں دوہزار سے دوہزار سترہ تک کے تمام پرانے کیس جبکہ سول کورٹ میں دوہزار سے دوہزار نو تک کے پرانے کیس بارہ اگست تک نمٹاے جائیں۔

یہ بھی پڑھیں:ٹویٹس کیس: سینیٹر اعظم سواتی پر فرد جرم کی کارروائی مؤخر
لاہور ہائی کورٹ نے تمام سیشن ججوں کو سیشن کورٹ اور سول کورٹ کے پرانے کیس نمٹاکر12 اگست تک رپورٹ بھجوانے کی ہدایت کی ہے۔