پاک فوج کے 32 بریگیڈیئرز کی میجر جنرل کے عہدے پر ترقی 

Jul 26, 2022 | 18:36:PM
آئی ایس پی آر
کیپشن: آئی ایس پی آر فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کے 32 بریگیڈیئرز کو میجر جنرل کے عہدے پر ترقی دیدی گئی۔
تفصیلات کے مطابق ترقی پانے والوں میں بریگیڈیئر عمر نسیم، بریگیڈیئر سید عباس علی ، بریگیڈیئر محمد عباس، بریگیڈیئر محمد شاہد ابڑو، بریگیڈیئر لقمان حفیظ ، بریگیڈیئر محمد یاسر الٰہی، بریگیڈیئر عدیل حیدر منہاس شامل ہیں ۔ بریگیڈیئر سید علی رضا، بریگیڈیئر شاہد پرویز، بریگیڈیئر محمد شاہد ابڑو،بریگیڈیئر اظہر یاسین، بریگیڈیئر قیصر سلیمان، بریگیڈیئر ہارون اسحاق راجہ، بریگیڈیئر عامر امین، بریگیڈیئر ہارون حمید چوہدری، بریگیڈیئر وسیم افتخار چیمہ کوبھی میجر جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ۔ترقی پانیوالوں میں بریگیڈیئر محمد حسین، بریگیڈیئر شعیب بن اکرم، بریگیڈیئر کاشف ، بریگیڈیئر عبداللہ، بریگیڈیئر کاشف، بریگیڈیئر محمد حسین، بریگیڈیئر احمد کمال اور بریگیڈیئر سعید الرحمان سروربھی شامل ہیں ، آرمی میڈیکل کور سے منظور شدہ افراد میں بریگیڈیئر طفیل احمد کی ترقی۔ بریگیڈیئر رضوان صادق، بریگیڈیئر اعجاز احمد، بریگیڈیئر ندیم فضل، بریگیڈیئر شعیب احمد،بریگیڈیئر طاہر مسعود احمد، بریگیڈیئر وسیم احمد خان اور بریگیڈیئر سہیل صابر کو بھی میجر جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ۔
یہ بھی پڑھیں:چودھری شجاعت اور مولانا فضل الرحمان کی اہم ملاقات