چودھری شجاعت اور مولانا فضل الرحمان کی اہم ملاقات

Jul 26, 2022 | 17:02:PM
چودھری شجاعت فضل الرحمان
کیپشن: چودھری شجاعت اور مولانافضل الرحمان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین سے مولانا فضل الرحمن نے ملاقات کی۔
تفصیلات کے مطابق ملاقات میں وفاقی وزیر چودھری سالک حسین بھی موجود تھے۔ملاقات میں موجودہ سیاسی صورتحال اور دیگر امور پر تفصیلی گفتگو جاری۔مولانا فضل الرحمن نے چوہدری شجاعت حسین کی خیریت دریافت کی۔ملاقات میں موجودہ سیاسی صورتحال اور دیگر امور پر تفصیلی گفتگو ہوئی ۔
یہ بھی پڑھیں:دوران خطاب اسد عمر کی زبان پھسل گئی