مودی سرکار یاسین ملک پر تشدد بند کرو، عمران خان نے ٹوئٹ داغ دی

Jul 26, 2022 | 16:22:PM
مودی سرکار ،یاسین ملک ،تشدد ،عمران خان ،ٹوئٹ داغ
کیپشن: عمران خان ، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے عمران خان نے لکھا ہے کہ فاشسٹ مودی سرکار کی جانب سے تہاڑ جیل میں کشمیری رہنما یاسین ملک کو تشدد کا نشانہ بنانے اور انہیں بھوک ہڑتال پر مجبور کرنے کی شدید مذمت کرتا ہوں۔

انہوں نے مزید لکھا کہ ان کی زندگی نہایت خطرے میں ہے۔ ٹوئٹ میں انہوں نے لکھا کہ UNSG, UNHCHR اور انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں سے میری التماس ہے کہ بھارت کیخلاف اقدام کریں اور یاسین ملک کی جانب بچائیں۔