بلاول بھٹو نے سالگرہ پر مبارکباد کے ساتھ نایاب تصاویر شیئر کر دیں

Jul 26, 2021 | 16:42:PM
بلاول بھٹو نے سالگرہ پر مبارکباد کے ساتھ نایاب تصاویر شیئر کر دیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے اپنے والد اورسابق صدر آصف علی زردار ی کی سالگرہ پر مبارکباد دیتے ہوئے ان کے ہمراہ یاد گار تصاویر شیئر کردیں۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بلاول بھٹو نے بہن بختاور بھٹو زرداری کے ٹوئٹ کو ری ٹوئٹ کرتے ہوئے والد کی والدہ کے ہمراہ اور اپنے ساتھ چند نایاب تصاویر شیئر کیں۔بلاول بھٹو نے مبارکباد کے پیغام میں لکھا کہ ’صدر آصف علی زرداری، مرد حر کو سالگرہ کی مبارک ہو‘۔

یہ بھی پڑھیں:    واٹس ایپ صارفین کیلئے خوشخبری!!! نیا فیچر متعارف