واٹس ایپ صارفین کیلئے خوشخبری!!! نیا فیچر متعارف

Jul 26, 2021 | 16:29:PM
واٹس ایپ صارفین کیلئے خوشخبری!!! نیا فیچر متعارف
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک) واٹس ایپ نے صارفین کے لیے نیا فیچر  ایچ ڈی تصاویر بھیجنے کے آپشنز متعارف کروائے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ٹیکنالوجی کمپنی کی تمام سرگرمیوں پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ ویب بیٹا انفو کی حالیہ رپورٹ کے مطابق ایپلی کیشن نے آئی فون استعمال کرنے والے صارفین کے لیے ایچ ڈی تصاویر بھیجنے کے چند آپشنز متعارف کروائے ہیں۔

اس سے قبل یہ آپشن اینڈرائیڈ صارفین کے لیے متعارف کروایا گیا تھا تاہم اب اس سے آئی فون استعمال کرنے والے صارفین بھی مستفید ہو سکتے ہیں۔اس فیچر کے تحت آپ اپنی مرضی کا آپشن منتخب کر کے تصاویر کے معیار کو بہتر بنا سکتے ہیں۔
 
 یہ بھی پڑھیں:    انٹر سٹی کرکٹ چیمپئین شپ، پہلے دو مراحل کے میچز بے نتیجہ ختم