زیادتی کے بعد تشدد کا شکار گداگر خاتون دم توڑ گئی

Jul 26, 2021 | 15:38:PM
زیادتی کے بعد تشدد کا شکار گداگر خاتون دم توڑ گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)راولپنڈی کے نواحی علاقے چونترہ میں زیادتی کے بعد تشدد کا شکار خاتون دم توڑگئی۔

 تفصیلات کے مطابق نسیم بی بی کو بھی نور مقدم کی طرح گلے میں چھری کے پھیر کر قتل کیا گیا ہے ،مقتولہ  کے چودہ ماہ کے  بیٹے گلفام کو گلے پر تیز دھار الے سے وار کرکے قتل کردیا گیا تھا دونوں ماں بیٹے کوملزم واجد نے  کو چھریوں کے وار  کرکے بے دردی سے  قتل کیا تھا ۔ 

سفاک قاتل واجد کا تعلق موہڑہ داخلی چک بیلی راولپنڈی سے  بتایا جاتا ہے ،دورز گزرنے کے باوجود راولپنڈی پولیس ملزم کو تاحال گرفتار نہیں کرپائی ،مقتولہ نسیم بی بی کا تعلق ایک انتہائی  غریب گھرانے سے ہے مقتولہ   گداگری کرکے گزراوقات کرتی تھی۔

یہ بھی پڑھیں:    کورونا کی چوتھی لہر!!!تعلیمی ادارے ایک ماہ اور بندرکھنے کی تجویز