پی آئی اے کا پیرس کیلئے کرایوں میں 25 فیصد کمی کا اعلان

Aug 26, 2025 | 21:12:PM
پی آئی اے کا پیرس کیلئے کرایوں میں 25 فیصد کمی کا اعلان
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عمران اسلم)پی آئی اے نے پیرس کے کرایوں میں 25 فیصد کمی کا اعلان کر دیا۔

اب بین الاقوامی مسافروں کو پی آئی اے پرواز سے پیرس کے فضائی سفر میں 25 فیصد رعایت ملے گی، پی آئی اے حکام کے مطابق خریدے گئے رعایتی ٹکٹس پر 28 ستمبر تک سفر کیا جا سکے گا۔

یورپ ،یوکے کے تمام پوائنٹس سے پی آئی اے کی ٹکٹ پر 25 فیصد ڈسکاؤنٹ ملے گا، پی آئی اے کے تمام ملكی دفاتر سے ،آن لائن ٹکٹ بكنگ میں 25فیصد ڈسکاؤنٹ ملے گا۔

یہ بھی پڑھیں :18 سال سے کم عمر بچوں کا ’’جووینائل شناختی کارڈ‘‘ بنوانے کا آسان طریقہ