قومی بلے باز سعود شکیل کو ایشیا کپ اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا

Aug 26, 2023 | 20:29:PM
قومی بلے باز سعود شکیل کو ایشیا کپ اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا
کیپشن: سعود شکیل، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)قومی بلے باز سعود شکیل کو ایشیا کپ اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا،نوجوان طیب طاہر بطور اضافی کھلاڑی ایشیا کپ سکواڈ کے ساتھ رہیں گے۔
لنکن پریمیئر لیگ کھیلنے والے کپتان بابر اعظم، امام الحق اور نسیم شاہ کل لاہور پہنچیں گے،تینوں قومی کرکٹر ایک روز گھر آرام کے بعد پیر کو ایشیا کپ سکواڈ جوائن کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں: جہانگیر ترین نے مسلم لیگ ن سمیت دیگر جماعتوں کی اہم وکٹیں گرا دیں