ہلکی بارش اور تیز ہوائیں۔موسم کے حوالے سے اہم خبر جانیے 

Apr 26, 2022 | 16:03:PM
ہلکی بارش اور تیز ہوائیں۔موسم کے حوالے سے اہم خبر جانیے 
کیپشن: ہلکی بارش اور تیز ہوائیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان جبکہ ملک کے بیشتر  علاقوں میں موسم شک اور گرم رہے گا۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اورخشک رہے گا جبکہ ایبٹ آباد،ہری پور اور مانسہرہ ، میں گرد آلود ہوائیں چلنے اور بعض مقامات پر ہلکی بارش ہوسکتی ہے۔

خیبرپختونخوا اور سندھ کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور گرم رہے گا۔

بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اورخشک رہےگا۔

گلگت بلتستان اور کشمیر میں ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

یہ بھی پڑھیں:وزیراعظم نے عید کی چھٹیوں کی منظوری دیدی