وزیراعظم نے عید کی چھٹیوں کی منظوری دیدی

Apr 26, 2022 | 15:16:PM
عید پر کتنی چھٹیاں ہونگی؟ وزیراعظم نے منظوری دیدی
کیپشن: عید پر کتنی چھٹیاں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)حکومت نے عیدالفطر پر 4چھٹیاں دینے کا فیصلہ کر لیا ، وزیراعظم شہبازشریف نے چھٹیوں کی منظوری دیدی ہے۔

 ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے عیدالفطر پر 4چھٹیاں دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تمام سرکاری ادارے 2مئی سے 5 مئی تک بند رہیں گے۔

پیر 2 مئی سے جمعرات 5 مئی تک تعطیل ہوگی،اتوار کی چھٹی کو ملاکر عید الفطر پر کل 5 چھٹیاں ہوجائیں گی۔

یہ بھی پڑھیں: میٹرک اور انٹر کے طلبا ہوشیار۔ عدالت نے بڑا حکم دیدیا