پی ٹی آئی کے ایک اور اہم رہنما نے راہیں جدا کر لیں

Oct 25, 2023 | 12:07:PM
پی ٹی آئی کے ایک اور اہم رہنما نے راہیں جدا کر لیں
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)تحریک انصاف کو ایک اور بڑا دھچکا،گوجر خان سے چودھری محمد عظیم نے پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔

چودھری محمد عظیم کا کہنا تھا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کی پالیسیوں کا حامی نہیں، ان کی اداروں کے خلاف گفتگو کی مذمت کرتا ہوں،چودھری عظیم نے 9مئی کے واقعات کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ کا لائحہ عمل دوستوں کی مشاورت سے طے کروں گا۔

چودھری عظیم نے2018میں این اے 58 گوجر خان سے قومی اسمبلی کا الیکشن لڑاتھا۔

 یہ بھی پڑھیں: بڑی منظوری ،وزیراعلیٰ محسن نقوی نے اہم قدم اٹھا لیا