’’ویلڈن‘‘موٹروے پولیس نے بچی کو خاندان سے ملوا دیا

Nov 25, 2020 | 10:35:AM
’’ویلڈن‘‘موٹروے پولیس نے بچی کو خاندان سے ملوا دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)موٹروے پولیس نے بس میں رہ جانے والی 4 سال کی بچی کو خاندان سے ملوا دیا۔

تفصیلات کے مطابق موٹروے پولیس شاہراہوں کو محفوظ بنانے کےلئے پرعزم ہے۔ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق 4 سال کی بچی اپنے دادا کے ساتھ عارف والا سے لاہور جارہی تھی، بچی کا دادا واش روم گیا تھا تو بس اکیلی بچی کو لے کر چل پڑی تھی۔ترجمان کا کہنا ہے کہ بچی کے دادا نے رینالہ خورد کیمپ میں بچی کی گم شدگی کی اطلاع دی تھی۔