مشرق وسطیٰ کیلئے 35اوراندرون ملک کیلئے 8 پروازیں منسوخ

Mar 25, 2026 | 12:45:PM
 مشرق وسطیٰ کیلئے 35اوراندرون ملک کیلئے 8 پروازیں منسوخ
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)آج بھی ملک بھر سے مشرق وسطیٰ کےلئے 35اوراندرون ملک کے لئے 8 پروازیں منسوخ ہوگئیں۔
پشاور سےدوحہ ،ریاض ،دبئی ،ابوظہبی اورشارجہ کی 12 پروازیں غیر شیڈول ہوئیں۔
کراچی اسلام آباد اور لاہور کی 4، 4 پروازیں منسوخ کی گئی ہیں جبکہ کراچی ،بحرین ،بغداد، دوحہ ،شارجہ، ابوظہبی اوردبئی کی12 پروازیں بھی منسوخ ہوئی ہیں۔
لاہور سے کویت، جدہ، شارجہ ،دوحہ، بحرین اوردمام کی 10 پروازیں جبکہ اسلام آباد سے جدہ، دوحہ ،ریاض، نجف، کویت اوردبئی کی 11 پروازیں منسوخ ہوئی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:انڈسٹریل صارفین کی سہولت اوربجلی کے مؤثر استعمال کیلئے اہم قدم
دوحہ سے پاکستان کا فلائٹ آپریشن بہتری کی جانب گامزن ہے،امارات کے فجیرہ ایئرپورٹ سے بھی پاکستان کے لئے فلائٹ آپریشن جاری ہے۔