آسٹریلیا کا ایرانی شہریوں پر سفری پابندیاں عائد کرنے کا اعلان

Mar 25, 2026 | 12:05:PM
آسٹریلیا کا ایرانی شہریوں پر سفری پابندیاں عائد کرنے کا اعلان
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)آسٹریلیا نے ایرانی شہریوں پر عارضی سفری پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کر دیا۔

اس حوالے سے آسٹریلوی وزیرِ داخلہ کا کہنا ہے کہ حکومت نے ایرانی وزیٹر ویزا ہولڈرز کے آسٹریلیا آنے پر عارضی پابندی لگا دی ہے۔

آسٹریلوی وزیرِ داخلہ نے کہا کہ فیصلہ امیگریشن نظام کی سالمیت کو برقرار رکھنے کے لیے کیا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ خدشہ ہے ایران تنازع کے باعث کچھ وزیٹر ویزا ہولڈرز مقررہ وقت پر واپسی نہ کر سکیں۔

یہ بھی پڑھیں:کسی مجرم یا مطلوب ملزم کو ہر گز پاسپورٹ جاری نہ کیا جائے ، وزیر داخلہ محسن نقوی کی ہدایت